کراچی (نیوز ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے تحت نیب ایف آئی اے اور رینجرز نے پیپلز پارٹی کے لیڈروں کے خلاف 5 ہزار سے زائد کرپشن کیسز تیار کر لئے۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی کی ٹاپ لیڈرشپ کی 11شخصیات اس وقت نیب اور ایف آئی اے کے ہدف پر ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے انکشافات کے بعد مزید بڑی مچھلیوں کو جال میں پھانسنے کے لئے جال تیار کرلیا گیا۔
مزید پڑھئے: مسقبل دیکھ کر قاسم ضیا نے نیب کو بڑی پیشکش کرڈالی