ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس ، نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں نامزد ملزم اویس کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ، ملزم کا موقف ہے کہ ایان علی سے کوئی تعلق نہیں، جائیداد خریدنا جرم نہیں۔ماڈل گرل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کے ملزم پراپرٹی ڈیلر اویس نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی… Continue 23reading ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس ، نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور