جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ ( نیوز ڈیسک ) لاڑکانہ میں تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات جاری ہیں ، بدھ کے روز بارہویں جماعت کے اردو اور سندھی کے مضمون کا امتحان منعقد ہوا جس میں حسب معمول نقل کا سلسلہ جاری رہا۔ امتحانی مراکز کے اندر امیدواران کھلے عام موبائل فون اور ساتھ… Continue 23reading سندھ :لاڑکانہ میں انٹرمیڈیٹ کے انتخابات میں سرعام نقل کا سلسلہ جاری

پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

پشاور ( نیوز ڈیسک) پشاور میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں تین دن بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ، پانی کی شدید قلت نے طوفان کے ہاتھوں پریشان حال لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ، حکومتی دعووں کے باوجود متاثرین کو تاحال امداد نہیں مل سکی۔ طوفان آیا گزر گیا ، تباہی و… Continue 23reading پشاور :متاثرہ علاقوں میں تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی ( نیوز ڈیسک)وہاڑی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، مجرم نے ا ٹھ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں اٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل… Continue 23reading زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ، متاثرین کیلئے امداد سے بھرے پاکستانی فوج کے دو طیارے کٹھمنڈو پہنچ گئے ، پاک فوج نیپالی متاثرین کیلئے امدادی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔ زلزلہ ہو یا سیلاب قدرتی افت ہو یا… Continue 23reading نیپال کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم

کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں نجی بینک کی عمارت میں اچانک اٹھنے والی ا گ نے ہزاروں روپے کا سامان جلا کر خاکستر کر دیا ، فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے کارروائی کر کے ا گ پر قابو پالیا۔الصبح شہر کی مرکزی شاہراہ ائی ائی چندریگر روڑ پر واقع نجی بینک… Continue 23reading کراچی: نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ا ج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں سوالنامے پر جواب جمع کرائیں گی۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اج پھر اسلام اباد میں ہوگا ، کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی ، چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

الطاف حسین کا نعرہ مطلوب مجرموں کوپکڑنے کا ردعمل ،سینیٹر سراج الحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین کا نعرہ مطلوب مجرموں کوپکڑنے کا ردعمل ،سینیٹر سراج الحق

لاہور (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ الطاف حسین کی طرف سے کراچی کو الگ صوبہ بنانے اور سندھ ون اور سندھ ٹو کا نعرہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے نائن زیر پر رینجرز کے چھاپے اور مطلوب مجرموں کوپکڑنے کا ردعمل ہے۔ لسانی ، مسلکی اور قومیت کی… Continue 23reading الطاف حسین کا نعرہ مطلوب مجرموں کوپکڑنے کا ردعمل ،سینیٹر سراج الحق

پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر سمیت 35افرادکے خلاف مقدمہ درج

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر سمیت 35افرادکے خلاف مقدمہ درج

حافظ آباد(نیوزڈیسک )پولیس تھانہ سٹی پنڈی بھٹےاں نے پی ٹی آئی کی اےم پی اے نگہت انتصارکے خاوند سمیت35افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لےا۔ملزمان پر زبردست گھر داخل ہونے اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔تفصےلات کے مطابق پنڈی بھٹےاں کی رہائشی خاتون فوزےہ سلطانہ نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے الزام… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر سمیت 35افرادکے خلاف مقدمہ درج

آصف زرداری اور ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع

datetime 29  اپریل‬‮  2015

آصف زرداری اور ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق منگل کی شب سندھ کے سابق وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میر نادر خان مگسی نے ذوالفقار مرزا سے ان کی رہائش گاہ… Continue 23reading آصف زرداری اور ذوالفقار مرزا کے درمیان صلح کی کوششیں شروع