جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سبین محمود کا قاتل بی بی اے کا سٹوڈنٹ، آئی بی اے میں زیر تعلیم

datetime 21  مئی‬‮  2015

سبین محمود کا قاتل بی بی اے کا سٹوڈنٹ، آئی بی اے میں زیر تعلیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف سماجی رہنماءسبین محمود کا قاتل بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی اے) کا سٹوڈنٹ نکلا، سانحہ صفورا میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر فائرنگ میں بھی ملوث۔تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنماءسبین محمود کو کراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ دہشت گرد سعد عزیز… Continue 23reading سبین محمود کا قاتل بی بی اے کا سٹوڈنٹ، آئی بی اے میں زیر تعلیم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 21  مئی‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جون کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، فی لیٹر پٹرول کی قیمت پانچ روپے 80پیسے تک بڑھ سکتی ہے اب درآمد کے مطابق ڈیزل کی قیمت بھی 6 روپے 20 پیسے تک بڑھ سکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقل

datetime 21  مئی‬‮  2015

رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ریسکیو1122 کے ذریعے فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا تاہم طبیعت خراب ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ رکن اسمبلی فض الرحمن کی طبیعت اس وقت خراب ہوگئی جب وہ پنجاب اسمبلی کے سیشن میں شرکت کیلئے اسمبلی پہنچے… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی فضل الرحمن کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقل

جھنگ ، دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

datetime 21  مئی‬‮  2015

جھنگ ، دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جھنگ دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی 32دیہات زیر آب درجنوں مویشی پانی کی نظر کھیت کھلیان تباہ ،انتظامیہ خواب خرگوش کے مزہوں میں ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے قریب سے گزرنے والے دریائے جہلم میں گزشتہ روز آنے والے سیلابی ریلے نے ضلع جھنگ کے 32دیہاتوں،… Continue 23reading جھنگ ، دریائے جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

کراچی ، امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری ہونے والے جنریٹرز برآمد

datetime 21  مئی‬‮  2015

کراچی ، امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری ہونے والے جنریٹرز برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری کیے گئے، لاکھوں ڈالر مالیت کے جنریٹرز برآمد کر لیے ہیں۔ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز ذرائع کے مطابق امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری کیے گئے لاکھوں ڈالر مالیت کے جنریٹرز برآمد کر لیے گئے۔ جنریٹرز جلال سے… Continue 23reading کراچی ، امریکی فوج کے 21کنٹینرز سے چوری ہونے والے جنریٹرز برآمد

پشاور،بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گرد گرفتا ر

datetime 21  مئی‬‮  2015

پشاور،بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گرد گرفتا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کارروائی کے دوران بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں محکمہ انسداد دہشت… Continue 23reading پشاور،بنوں جیل سے فرار عمر قید کے قیدی سمیت 2 دہشت گرد گرفتا ر

بہاولپور: یزمان میں پنچایت کے دوران فائرنگ ، تین افراد جا ں بحق ،دو زخمی

datetime 21  مئی‬‮  2015

بہاولپور: یزمان میں پنچایت کے دوران فائرنگ ، تین افراد جا ں بحق ،دو زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ہونے والی ایک پنچائت کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانا صدریزمان کے علاقے 19 بی سی میں زمیندار محمد بوٹا اور اس کے مزارع اللہ بخش کے درمیان تنازع تھا کہ… Continue 23reading بہاولپور: یزمان میں پنچایت کے دوران فائرنگ ، تین افراد جا ں بحق ،دو زخمی

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

datetime 21  مئی‬‮  2015

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان ( نیوز ڈیسک) پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید ا رائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ٹھوس ثبوت پر کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

datetime 21  مئی‬‮  2015

پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ٹھوس ثبوت پر کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے اے این پی کے وفد سے ملاقات میں پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں صوبائی حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے، اے این پی کے سینیٹر الیاس بلور، شاہی سید اور باز محمد… Continue 23reading پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ٹھوس ثبوت پر کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر