بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، 10دہشتگرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2015

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، 10دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 10سے زائدد ہشتگرد مارے گئے۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں کی گئی۔کامیاب کارروائی میں 10سے زائد دہشتگردہلاک جبکہ 6زخمی بھی ہوئے۔فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔

کراچی آپریشن، ایف آئی اے کو بھی رینجرز کے اختیارات حاصل، کرپٹ عناصر کی گرفتاریاں اور تحقیقات کرسکے گی

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی آپریشن، ایف آئی اے کو بھی رینجرز کے اختیارات حاصل، کرپٹ عناصر کی گرفتاریاں اور تحقیقات کرسکے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحفظ پاکستان ایکٹ 2014میں ترمیم کر دی گئی ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد کراچی آپریشن کیلئے ایف آئی اے کورینجرزکے اختیارات حاصل ہوگئے ہیں ، ایف آئی اے کو ایکٹ میں دیئے گئے اختیار کے تحت جرائم کی تفتیش، ملزموں کو 90 روز… Continue 23reading کراچی آپریشن، ایف آئی اے کو بھی رینجرز کے اختیارات حاصل، کرپٹ عناصر کی گرفتاریاں اور تحقیقات کرسکے گی

غلام سرور ایم این اے کی بی اے کی ڈگری منسوخ

datetime 28  جون‬‮  2015

غلام سرور ایم این اے کی بی اے کی ڈگری منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور کی بی اے کی ڈگری منسوخ کر دی۔ گزشتہ روزیونیورسٹی ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور کا انجینئرنگ کا ڈپلومہ جعلی ثابت ہونے پر ان کی بی اے کی ڈگری منسوخ کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں تیزرفتارکارنے دادا،پوتا اورپوتی کوکچل ڈالا

datetime 28  جون‬‮  2015

اسلام آباد میں تیزرفتارکارنے دادا،پوتا اورپوتی کوکچل ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زیرو پوائنٹ کے قریب کارکی ٹکر سے دادا،پوتا اورپوتی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق زیروپوائنٹ کے قریب تیزرفتارکارڈرائیور سے بے قابو ہوکرسڑک کے کنارے کھڑے افراد پرچڑھ گئی جس کے نتیجے میں دادا،پوتا اورپوتی موقع پرجاں بحق جبکہ اسی خاندان کے 2 افراد زخمی ہوگئے تاہم… Continue 23reading اسلام آباد میں تیزرفتارکارنے دادا،پوتا اورپوتی کوکچل ڈالا

مشہوماڈل جو سابق گورنر پنجاب کی ناجائزبیٹی ہیں ، سینئر اینکر پرسن کا دعویٰ

datetime 28  جون‬‮  2015

مشہوماڈل جو سابق گورنر پنجاب کی ناجائزبیٹی ہیں ، سینئر اینکر پرسن کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر انیکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ ایسے بچوں یا بچیوں کے ایسے کاموں میں ملوث ہونا سب سے افسوسناک بات ہے جو بڑے ہوکر یہ بتائیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں فلاں شخص کی بیٹی ہوں لیکن اس کا ولدیت کا خانہ خالی ہو، ایک بڑی مشہور ماڈل سابق… Continue 23reading مشہوماڈل جو سابق گورنر پنجاب کی ناجائزبیٹی ہیں ، سینئر اینکر پرسن کا دعویٰ

پیسکو نے پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کمی کر دی

datetime 28  جون‬‮  2015

پیسکو نے پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کمی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیسکو نےگزشتہ روز بھی خیبر پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کی کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق27 جون2015کو مجموعی طور پر14772میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی جس میں 13.5فیصدکے حساب سے خیبر پختونخواکا آئینی حصہ1994میگاواٹ بنتا ہے تاہم وفاقی وزارت پانی و بجلی کے ادارے نیشنل پاور کنٹرول سنٹرنے اس حصے میں سے389… Continue 23reading پیسکو نے پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کمی کر دی

عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوگی

datetime 28  جون‬‮  2015

عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہوگا جبکہ عید الفطر 18 جولائی بروز ہفتہ کی ہوگی۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کے مطابق شوال 1436ھ کا چاند 17 جولائی بروز جمعہ کی شام نظر آئیگا۔ اس بار 5 جمعة المبارک رمضان المبارک میں آئینگے

پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

datetime 28  جون‬‮  2015

پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے محلہ حسینیہ میں قتل کی گئیں چار بہنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لواحقین نے جی ٹی روڈ کو ہشت نگری کے مقام پر بند کرکے احتجاج کیا۔ گذشتہ شام پشاور کے محلہ حسینہ میں چار بہنوں کو قتل کردیاگیاتھا، جن کی نماز جنازہ آج صبح ادا کی گئی۔ جس میں… Continue 23reading پشاور میں زمین کے تنازع پر قتل چار بہنوں کی تدفین ، لواحقین کا احتجاج

کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

datetime 28  جون‬‮  2015

کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران کراچی سمیت ملک کے کسی علاقے میں گرمی کی شدید لہر کا کوئی خطرہ نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم ہزارہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویڑن اور گلگت بلتستان… Continue 23reading کراچی سمیت کہیں شدید گرمی کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات