کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران رینجرز اور پولیس لا اینڈ آرڈر کے نفاذ کو یقینی بنانے کا فریضہ سر انجام دیں گی۔ ان انتخابات کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو ہوگا۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اور انتظامات کے حوالے سے چیف سیکرٹری صدیق میمن کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بلدیات اور صوبائی الیکشن کمشنراور پولیس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی الیکشن تین مراحل میں کرانے کے فیصلے کو حتمی شکل دی گئی۔پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو سکھر