لاہور کے مختلف علاقوں سے 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد
لاہور(نیوزڈیسک ) سی آئی اے پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 6 ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کادعویٰ کیا ہے۔ سی آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی جس میں 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کےمطابق گرفتار ملزمان میں، آصف، جونی، شفیق، عمران اور سجن شامل ہیں،… Continue 23reading لاہور کے مختلف علاقوں سے 6 ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد