پٹرول، ڈیزل سستا، مٹی کا تیل مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کرنے جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول ایک روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل1.06روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی آکٹین 9.43 روپے، مٹی… Continue 23reading پٹرول، ڈیزل سستا، مٹی کا تیل مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال