جمعہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2024 

نون لیگی ارکان اسمبلی اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

datetime 2  مارچ‬‮  2015

نون لیگی ارکان اسمبلی اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان کو رواں ہفتے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم ہاو¿س کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت… Continue 23reading نون لیگی ارکان اسمبلی اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

صوبائی اسمبلی میں شہری اوردیہی سندھ میں تفریق کرنے پر ہنگامہ آرائی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

صوبائی اسمبلی میں شہری اوردیہی سندھ میں تفریق کرنے پر ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران شہری اوردیہی سندھ میں تفریق کرنے پر ہنگامہ آرائی ہوئی ہے ۔ اسمبلی ہال اس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا جب اپوزیشن جماعت فنکشنل لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان شہری اوردیہی سندھ میں تفریق کرنے پر نوک جھونک ہوئی ۔ نصرت سحر عباسی… Continue 23reading صوبائی اسمبلی میں شہری اوردیہی سندھ میں تفریق کرنے پر ہنگامہ آرائی

کراچی:کتے کے گوشت کی فروخت کرتے 2 ملزمان گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2015

کراچی:کتے کے گوشت کی فروخت کرتے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ابراہیم حیدری کے علاقے سے کتے کا گوشت فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق ابراہیم حیدری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ دونوں ملزمان ابراہیم حیدری کے علاقے میں کتے کے گوشت کو… Continue 23reading کراچی:کتے کے گوشت کی فروخت کرتے 2 ملزمان گرفتار

’فرار کی کوشش کرنے والے چاروں قیدی نانگا پربت حملے میں ملوث تھے‘

datetime 2  مارچ‬‮  2015

’فرار کی کوشش کرنے والے چاروں قیدی نانگا پربت حملے میں ملوث تھے‘

گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان پولیس کے مطابق جمعرات کو ڈسٹرکٹ جیل سے بھاگنے کی کوشش کرنے والے چاروں قیدیوں کا تعلق نانگا پربت بیس کیمپ حملہ کیس سے ہے۔گلگت پولیس نے اس سے قبل بتایا تھا کہ فرار کی کوشش کرنے والے دو قیدی نانگا پربت جبکہ دو عام مقدمات میں ملوث تھے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading ’فرار کی کوشش کرنے والے چاروں قیدی نانگا پربت حملے میں ملوث تھے‘

سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سویلین اور فوج کے خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں تیار کی گئی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں غازی فورس کے علاوہ حرکت الجہاد، اسلامی الرشید ٹرسٹ اور الاخترٹرسٹ شامل ہیں اس فہرست میں ان گروپوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کا بنیادی تعلق تو تحریک طالبان پاکستان سے… Continue 23reading سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بس سے 81 کلو چرس برآمد کرلی۔اے این ایف نے ٹول پلازہ کے قریب گلگت سے کراچی آنے والی مسافر بس کی چھت سے دوران تلاشی 81 کلو گرام چرس برآمد کرلی جب کہ کارروائی کے دوران بس ڈرائیور کو حراست میں… Continue 23reading کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

datetime 2  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا سکونتی ثبوت نہ رکھنے والے افراد کی میت کو سی ڈی اے قبرستانوں میں دفنانے میں پابندی عائد کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں قائم سرکاری قبرستانوں ایچ ایٹ اور ایچ الیون میں اسلام آباد کا شناختی کارڈ نہ ہونے… Continue 23reading اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

datetime 2  مارچ‬‮  2015

حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین مں ترمیم کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت انتخابی عمل خفیہ کے بجائے ’شو… Continue 23reading حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے اور سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی کیلیے کروڑوں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلیے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ایف آئی اے 2 صوبوں میں سرگرم ہوگئیں۔ آئی بی ووٹوں کی خریدو فروخت اور جوڑ توڑ میں مصروف سیاستدانوں کی سرگرمیوں اور ایف آئی اے مشکوک ارکان… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم