ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار
کراچی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ شوہر کی زندگی کے تحفظ کے حوالے سے انہیں سندھ حکومت پر بھروسہ نہیں ہے۔وہ اس سلسلے میں وفاق کی طرف دیکھ رہی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کی اہلیہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا شوہر کی زندگی سے متعلق تحفظات پر پھٹ… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار