پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 37 پاکستانی گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے 37پاکستانی باشندوں کو حراست میں لے لیا جو غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے نیلنٹ زیرو پوائنٹ میں واقع چیک پوسٹ پر مختلف مسافر بسوں سے 37افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جوگوادر کے راستے بارڈر کراس کرکے ایران میں داخل ہوکر یورپ جانا چاہتے تھے، تمام افراد کو غیر قانونی طور پر ایران جانے پر حراست میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے