پشاور ( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انصاف کے حصول کے لے موثر اقدامات کر رہے ہیں، پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔ تھانہ سسٹم میں بہتری لا رہے ہیں۔ ہر سطح پر احتساب کا عمل جاری ہے۔ کے پی کے کی پولیس پر فخر ہے۔ ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبے میں پولیس کی کارکردگی میں پہلے سے بہتری آئی ہے اور پولیس کو جدید اسلحہ سے لیس کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کیخلاف کے پی کے کی پولیس فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہے۔
پختونخوا میں ہر سطح پر احتساب کا عمل جاری ہے‘پرویز خٹک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































