آصف زرداری 18 سال پرانے کیس سے بھی بچ نکلے
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آصف زرداری کیخلاف 18 سال پرانا کیس واپس لینے کے بنا پر خارج کر دیا۔جسٹس عبدالسمیع خان اورجسٹس جمیز جوزف پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔آصف علی زرداری کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں کو آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو اسپیشل کورٹ نے2008 میں اس… Continue 23reading آصف زرداری 18 سال پرانے کیس سے بھی بچ نکلے