جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے شیشے کالے رکھنے پر گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ سے تحریک انصاف کے رہنما عنایت اللہ خٹک کو گاڑی کے کالے شیشے رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔پولیس نے تحریک انصاف ملیر کے صدرعنایت اللہ خٹک کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھئے: وزیر اعظم کے اہم ساتھی کیخلاف تحقیقات کا آغاز

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…