لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعیم پنجاب نے اسکول طلباءکے بعد اساتذہ کے لیے بھی وردی کو لازمی قراردیدیا ، پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ یا تو سفید ،،قمیض اور شلوار ،، پہنیں گے یا پھر ” ڈریس پینٹ “ پہچنیں گے ، کسی بھی قسم کے فینسی ڈریس یا پیٹ اور جینز پرپابندی ہوگی ، خلاف ورزی کرنیوالے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا بھی اعلان کیاگیاہے ۔