راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پرویز مشرف نے بتایا کہ 1971 ءکی جنگ میں میرا عزیز اور قریبی دوست رانا بلال بھی شامل تھا. جنگ کے دوران ہی میرے بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام شہریار رکھا گیا تاہم مجھے اطلاع ملی کہ رانا بلال جنگ میں شہید ہو گئے ہیںان کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی میں نے گھر اپنی اہلیہ کو فون کیا اور ان سے کہا کہ بیٹے کا نام شہریا ر سے تبدیل کر کے بلال رکھا جائے۔