جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

تیرہ پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) عازمین حج میں سے تیرہ عازمین حج انتقال کر گئے۔ عازمین حج کے لواحقین کو حکومت پانچ لاکھ روپے دیگی ۔ جن میں سے دو عازمین حج سرکاری جبکہ 11 عازمین حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے گئے تھے۔ تیرہ عازمین حج میں سے گیارہ عازمین حج کو شریعہ قبرستان جبکہ دو عازمین حج کو جنت البقیع مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ انتقال کر جانے والوں میں حیدر آباد سے کلثوم بانو، بعثت گر شانگلہ، غلام سرور ڈی جی خان، غلام نبی لکی مروت، محمد اجمل ٹانک، عارفہ جاوید خانیوال، محمد افضل پشاور، عباس علی شاہ میانوالی، عبداللہ ابراہیم کراچی، زولحہ خاتون کراچی، اللہ دتہ گجرات، بانو بی بی پشاور اور دین احمد ناروال شامل ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…