اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران خان چار روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔ پیر کوپی ٹی آئی کے ترجمان نے عمران خان کے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان لندن میں بچوں سے ملنے گئے ہیں۔عمران خان لندن میں اپنے بچوں کیساتھ ملاقات کرینگے ۔اور ان کے تعلیم بارے ان سے پوچھیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں