لاہو(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف کی زیرصدارت ےہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس مےں لاہور اورنج لائن مےٹروٹرےن کے منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لےا گےا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان مےں اپنی نوعےت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے ۔ےہ منصوبہ پنجاب کے عوام کےلئے خصوصی جبکہ پاکستان کے عوام کےلئے عمومی طورپرانتہائی اہمےت کا حامل ہے ۔پنجاب حکومت کے دےگر ترقےاتی منصوبوں کی طرح لاہور اورنج لائن مےٹروٹرےن کا منصوبہ بھی فن تعمےر اور اعلی معےار کا شاہکارہوگا۔منصوبے پر دن رات کام کر کے اسے مقررمدت مےں پاےہ تکمےل تک پہنچاےا جائے گااورمنصوبے کی تکمےل سے عوام کو ٹرانسپورٹ کی جدےد ترےن سہولت مےسر آئے گی۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ٹرانسپورٹ کی معےاری ،آرام دہ،باکفاےت اورمحفوظ سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں پر خطےر وسائل صرف کررہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ صوبائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں