اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اردو کو دفتر زبان کا درجہ دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا۔ چیف جسٹس جواد ایس کواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 26 اگست کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیاتھا ۔ اردو کو دفتر ی زبان کا درجہ دینے سے متعلق کیس کی اب تک متعدد سماعتیں ہوچکی ہیں ۔