لاہور (نیوزڈیسک))پنجاب پولیس کیلئے نئے احکامات جاری،اہلکارشدیدپریشانی سے دوچار، محکمہ پولےس نے اہلکاروں کی حاضری کو ےقےنی بنانے کےلئے تھانوں مےں بائےو مےٹر ک سسٹم نصب کرنے کا فےصلہ کرلےا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولےس اہلکاروںکی حاضری کو ےقےنی بنانے کےلئے محکمہ پولےس کی جانب سے تھانوں مےں بائےومےٹرک سسٹم نصب کئے جائےں گے ۔ اس بائےو مےٹرک سسٹم سے تما م ڈےوٹی پر معمو راہلکاروں کے آنے اور جانے کا ٹائم نوٹ کےا جائے اورغےر حاضر اہلکاروں کے خلا ف کاروائی بھی کی جائے گی