ماڈل ایان علی کی طبیعت خرا ب ، مسلسل قے کے با عث جیل حکام پریشان
اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل ایان علی کی گزشتہ چند دنوں سے ”طبیعت کی خرابی” سے جیل حکام پریشان ہیں جبکہ قے نہ رکنے پر ایان علی کی پریشانی میں ا ضا فہ ہو رہا ہے۔ سپر ماڈل جیل ہسپتال طبی معائنہ کرانے پر راضی نہیں ہو سکی ہیں من پسند میڈیکل سنٹر سے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی طبیعت خرا ب ، مسلسل قے کے با عث جیل حکام پریشان