کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حساس اداروں کے تعاون سے ایف سی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ دہشت گرد سمیت تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا جب کہ ایک مغوی کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے بولان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کمپاونڈ سے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے جدید گنیں اور ہزاروں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ قلعہ عبداللہ میں حساس اداروں کے ساتھ مل کر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے ایک مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
بلوچستان:ایف سی کارروائی ، دہشتگرد سمیت 3 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































