ایگزیٹ سیکنڈل،وزارت داخلہ کاایف بی آئی کوخط
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے ایگزیٹ سیکنڈل میں تحقیقات کوآگے بڑھانے کے لئے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کوخط لکھ دیاہے ۔خط میں کہاگیاہے کہ ایگزیٹ کے بارے میں جوسیکنڈل سامنے آیاہے اس کے بارے میں معاونت کی درخواست کی گئی ہے ۔