اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

دہری شہریت، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دروازے بند

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دوہری شہریت کےحامل افراد کیلئےبلدیاتی انتخابات کے دروازےبندہوگئے،تاہم2سال سےکم سزایافتہ مجرم یہ الیکشن لڑ سکیں گے،2013ء میں بلدیاتی انتخابات تونہ ہوئےلیکن الیکشن کمیشن نےکاغذات جمع کرانےوالےامیدواروں کی زر ضمانت فیس بحق سرکار ضبط کر لی۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلامرحلہ سست روی کا شکار۔الیکشن کمیشن ذرائع نے بتایا کہ 2013ء میں جن امیدواروں نےبلدیاتی انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ان کی فیس بحق سرکار ضبط ہوچکی،اب بھی امیدوار وں سے جو فیس لی جا ر ہی ہے،وہ بھی ناقابل واپسی ہے۔ دوسری جانب انتخابی قواعدوضوابط کےتحت2 سال سے کم سزایافتہ مجرم بلدیاتی الیکشن کےاہل ہیں۔ 18سال تک کی عمر کےنوجوان ووٹ ڈال سکیں گے جبکہ امیدوار کے لئے کم سے کم عمرکی حد 25 سال مقرر کی گئی ہے، 18 سے 25 سال تک کی عمر کےنوجوان یوتھ کونسلربن سکتےہیں۔ جنرل کونسلر کےامیدوار پر لازم ہوگا کہ اس کا اور اس کےتجویز اور تائید کنندہ کا ووٹ اسی وارڈ میں درج ہوجہاں سے وہ الیکشن میں حصہ لینا چاہتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…