اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا میں اسلام مخالف جذبات بھڑکائے جا رہے ہیں، مشاہد سید

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف جذبات ہیں نہیں بلکہ انہیں بھڑکایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں انسداد انتہا پسندی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی غلطیوں کو ٹھیک کررہا ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل کی واضح پالیسیوں کی وجہ سے پاک فوج دہشت گردی کی جنگ میں کامیابیاں حاصل کررہی ہے۔مسلم لیگ (ق) کے رہنما کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کو سیاسی نظر سے دیکھنا چاہئے، دہشتگردی صرف مسلم ممالک نہیں پوری دنیا کا مسئلہ بن چکا ہے، دنیا میں اسلام مخالف جذبات ہیں نہیں بلکہ بھڑکائے جا رہے ہیں، امریکا کا مسلم ممالک میں آمریت کی حمایت کرنے کا رویہ بھی انتہا پسندی کا باعث بن رہا ہے، امریکا مسلم دنیا میں آمریت کی حوصلہ افزائی ختم کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر کے حل کے لئے کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی، سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزی کا مقصد ضرب عضب سے توجہ ہٹانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…