کراچی(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) نے پیپلز پارٹی سے اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلدیاتی انتخابات کے دوران سندھ بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق کراچی جے یو آئی(ف)کے صوبائی جنرل سیکٹری مولاناراشد محمود سومرو نے بدین میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سے سندہ میں اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ہر سیٹ پر پیپلزپارٹی زرداری سے مقابلا کیا جائیگا۔ پیپلز پارٹی سے اب کبھی بھی اتحاد نہیں ہو سکتا کیونکہ پیپلز پارٹی شہید خالد محمود سومرو کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔ البتہ پیپلز پارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے ورنہ 29 نومبر کو دما دم مست قلندر ہوگا۔ سندھ کارڈ صرف جے یو آئی کے پاس ہے۔ عمران خان سندھ میں آنے کی غلطی نہ کرے ہم کسی غیر کو سندھ میں آباد نہین ہونے دینگے۔ مولانا فضل ارحمان نے 90 جا کر پاکستان توڑنے کی سازش کو ناکام بنایا۔ سیاسی اتحاد کے لئے ڈاکٹر ذولفقار مرزا، ارباب غلام رحیم، پیر پگارو سے بات چیت چل رہی ہے سندھ میں مختلف سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































