ترک وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، ترکی کا ’ضرب عضب‘ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان ، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں: وزیراعظم نوازشریف

17  فروری‬‮  2015

ترک وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، ترکی کا ’ضرب عضب‘ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان ، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں: وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر موجود ترکی کے وزیراعظم احمد داﺅد اوگلو نے دہشتگردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ‘ضرب عضب‘ کے متاثرین کی بحالی کے لیے دوارب ڈالر امداد کا اعلان کردیا اورکہاکہ مارچ میں افغانستان ، پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوگی ۔ وزیراعظم نواز شریف نے ترک… Continue 23reading ترک وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، ترکی کا ’ضرب عضب‘ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان ، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں: وزیراعظم نوازشریف

56لاکھ سمیں بلاک ،4کروڑ کی تصدیق

17  فروری‬‮  2015

56لاکھ سمیں بلاک ،4کروڑ کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق نہ ہونے پر 56لاکھ موبائل فون سمیں بلاک کردی گئی ہیں ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے اور اب تک غیر تصدیق شدہ 56لاکھ سمیں بند کردی گئی… Continue 23reading 56لاکھ سمیں بلاک ،4کروڑ کی تصدیق

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کو نتیجہ خیز کہنا قبل از وقت ہوگا‘ سرتاج عزیز

17  فروری‬‮  2015

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کو نتیجہ خیز کہنا قبل از وقت ہوگا‘ سرتاج عزیز

اسلام آباد: سیاچن اور سرکریک کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات میں پاکستان میں بھارت کی مداخلت بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ سے مذاکرات کو نتیجہ خیز… Continue 23reading پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کو نتیجہ خیز کہنا قبل از وقت ہوگا‘ سرتاج عزیز

اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے

17  فروری‬‮  2015

اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے. نیپرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف مارچ کے بل میں دیا جائے گا. ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا. اور بجلی… Continue 23reading اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

17  فروری‬‮  2015

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر: پولیس اور سیکیورٹی نے مشترکہ آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد بخت راج کو ہلاک کردیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد کمانڈر بخت راج… Continue 23reading بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

ملک میں مقیم غیرملکی خاتون صحافی نے پاکستان کے طاقتور ترین طبقے کی نجی محفلوں سے پردہ اٹھادیا

17  فروری‬‮  2015

ملک میں مقیم غیرملکی خاتون صحافی نے پاکستان کے طاقتور ترین طبقے کی نجی محفلوں سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد: آپ نے پاکستان میں موجود اشرافیہ کے بارے میں تو بہت سن رکھا ہوگا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دو فیصد سے بھی کم لوگ 18کروڑ عوام کی قسمت کا فیصلہ کرتی ہے ۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ چند لوگ کس طرح پوری قوم کو… Continue 23reading ملک میں مقیم غیرملکی خاتون صحافی نے پاکستان کے طاقتور ترین طبقے کی نجی محفلوں سے پردہ اٹھادیا

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

16  فروری‬‮  2015

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے جماعت کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف 22 فروری کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

16  فروری‬‮  2015

تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں میں 78 لاکھ نئے ووٹروں کے اندراج اور فہرست میں موجود ووٹروں کی فوتگی، ترک شہریت یا شناختی کارڈ سے محرومی کی وجہ سے 5 لاکھ ووٹرز کو فہرستوں سے نکالنے کافیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختوانخوا میں مئی 2015ء میں متوقع بلدیاتی… Continue 23reading تحریک انصاف کا سب سے بڑا مطالبہ منظور!!! الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت

16  فروری‬‮  2015

اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23 مارچ کو ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 41 دینی مدارس کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مدارس سے ملحق تمام ہاسٹل بھی خالی کرائے جائیں گے۔ شہر میں دینی مدارس پر عارضی پابندی کا فیصلہ ایڈیشنل… Continue 23reading اسلام آباد کے 41 مدارس عارضی طور پر بند کرنے کی ہدایت