اسلام آباد(نیوزڈیسک)لاہور میں این اے ایک سوبائیس پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس نے کوئی اعتراض عائد نہیں کیا،جس کے بعد درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے،درخواست گزار کی جانب سے کیس اسلام آباد منتقلی کے بعد سماعت کے لیے تاریخ متعین کی جائے گی،ایاز صادق نے دائر درخواست میں الیکشن ٹربیونل لاہور کے این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کو کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے،جبکہ حلقہ میں ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا نہیں کی گئی۔تاہم انہیں 27لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کی سزا پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































