اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب عمرفاروق برکی کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت سے بارڈرمنیجمنٹ امورپر تبادلہ خیال کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد بھارت سے ورکنگ باونڈری اور انٹرنیشنل باونڈری کی خلاف ورزی اور جارحیت ، غلطی سے سرحد پار کرجانیوالے معصوم شہریوں کی بحفاظت واپسی ، فلیگ میٹنگ کے بہانے بلاکر پاکستانی وفد کی شہادت پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔ وفد 9سے 12ستمبر تک بھارت میں رہے گا۔جبکہ پاکستانی وفد بھارت کی طرف سے کرنسی اور شراب کی سمگلنگ کی روک تھام کا مطالبہ کرے گا۔

مزید پڑھئے: انڈیا دن میں بھی خواب دیکھنے لگا ایسی دھمکی کہ بس۔۔۔!!!

ذرائع کاکہناتھاکہ بھارت کی طرف سے باڑلگی ہے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی مرضی کے بغیر یہ ممکن نہیں جبکہ پاکستانی وفد لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھی بھارت کو واضح پیغام دے گا۔ بتایاگیاہے کہ وفد میں پنجاب اور سندھ رینجرز ،وزارت داخلہ اور اے این ایف کے نمائندے شامل ہیں جس کی قیادت ڈی جی پنجاب رینجرز عمرفاروق برکی کررہے ہیں اور یہ وفد نئی دہلی میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…