لاہور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کے نوٹس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم اور کھیل رانا مشہود کے استعفیٰ بارے غوروخوض شروع کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے خصوصی اجلاس میں رانا مشہود کے استعفے کے حوالے سے شرکا ءکی آرا دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ۔ ایک گروپ چاہتا ہے کہ پنجاب حکومت کو تحقیقات تک وزیر تعلیم اور کھیل سے استعفیٰ لے لینا چاہیے جبکہ دوسرے گروپ