پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میںمعمولی تبدیلی،پولنگ3کی بجائے 5دسمبرکو کرانے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں تیسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں ردوبدل کردیاہے جس کے تحت انتخابات تین کے بجائے پانچ دسمبر کوہونگے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق تین دسمبر کوچہلم حضرت امام حسین ہونے کے باعث تاریخ میں ردوبدل کیا گیا۔شیڈول میں تبدیلی کی درخواست تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سمیت مذہبی جماعتوں نے کی تھی۔تیسرے مرحلے میں پنجاب کے بارہ اورکراچی کے چھ اضلاع میں پولنگ ہوگی ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے سمیت دیگر شیڈول برقرار رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…