تین مقدمات میں ذوالفقار مرزا ان کے ساتھیوں کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے تین مقدمات میں ذوالفقار مرزا ان کے ساتھیوں کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساﺅتھ نے ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں 13 جون تک توسیع کر دی۔ ذوالفقار مرزا انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے ، وہ نیلے کوٹ ، نیلی پینٹ… Continue 23reading تین مقدمات میں ذوالفقار مرزا ان کے ساتھیوں کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع