جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

datetime 27  اپریل‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی، مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے کو ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب میں پہنیں گی۔

محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس کی جانب سے ایلیٹ فورس پاسنگ آئوٹ پریڈ کے لئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…