اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور کامران بنگش نے رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔
پولیس کے مطابق تینوں رہنماؤں کو تھری ایم پی او (3-MPO) آرڈر کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ تینوں رہنماؤں کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی۔
مزیدپڑھیں:خواتین کےلیےبڑی خوشخبری، اہم فیصلہ ہوگیا



















































