اعظم سواتی کی تمام 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور, رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانتیں منظور کر لیں۔ضمانت کی درخواستوں پر سماعت اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔پراسیکیوٹر راجہ نوید اور وکیل صفائی سہیل سواتی اے ٹی سی میں پیش ہوئے۔ عدالت نے اعظم… Continue 23reading اعظم سواتی کی تمام 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور, رہا کرنے کا حکم