جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

datetime 3  جنوری‬‮  2025

مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، میری دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے… Continue 23reading مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے’ شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

datetime 3  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عدم پیشی پر دونوں بھائیوں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے دونوں بھائیوں کی جائیداد کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایم این اے علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی اشتہاری قرار

بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025

بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

لاہور( این این آئی)لاہورکے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنے والی بہن اور اس کے شوہر کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق رفعت بی بی نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی، بھائی اپنی بہن کی شادی سے خوش نہیں تھے۔ گزشتہ… Continue 23reading بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا

زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

datetime 3  جنوری‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

سبی (این این آئی)سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی (این این آئی)ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ تعینات عملے نے کارروائی کے دوران کراچی سے جدہ جانے والی پروازکے ایک مسافرسے ہیروئن برآمد کی۔ مسافر امجد علی… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

لاہور( این این آئی)یورپ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی کے خاتمے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ میں قومی ایئر لائن کی براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ہٹوانے کے لیے متحرک ہوگئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ کے لیے پی آئی اے کا براہ… Continue 23reading پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرک

2025کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج

datetime 2  جنوری‬‮  2025

2025کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج

کوٹ ادو(این این آئی)پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں رواں سال 2025کا پہلا اور دلچسپ مقدمہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر امرود فروخت کرنے والے خوانچہ فروش کے خلاف درج کرلیا گیا۔کوٹ ادو کے سٹی پولیس سٹیشن میں رواں سال کی پہلی ایف آئی آر 1/25درج ہوچکی ہے تاہم اس میں دلچسپ امر یہ… Continue 23reading 2025کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج

بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا

ژوب(این این آئی)بلوچستان کے شہر ژوب میں جیل روڈ کے قریب بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم اور اس کی بیوی کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ اور بہن نے بتایاکہ ملزم اپنی بیوی کے ساتھ گھر آیا… Continue 23reading بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2025

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں… Continue 23reading پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 12,185