خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں،مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ،کیا گورنر میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ حالات کو کنٹرول کرسکے۔ وہ جمعہ کو قومی اسمبلی میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمن