جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

کراچی(این این آئی)شہر میں چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سعود آباد پولیس نے اسپیشل برانچ کے اہلکار سے سرکاری موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔اس حوالے سے مدعی مقدمہ اکبر نے سعود آباد پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ بطور… Continue 23reading کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

datetime 8  جنوری‬‮  2025

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل ہیکہ غریبوں… Continue 23reading بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے طلبا کی اسکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ کالجز کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کی جائے گی۔میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں ڈکیتی کا بڑا واقعہ پیش آیا جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان بینک آنے والے شہری کا تعاقب کررہے تھے جس کے بعد موقع دیکھ کر وادات کی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی… Continue 23reading اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

datetime 7  جنوری‬‮  2025

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی)کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھنڈ لگنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ان افراد کی لاشیں مختلف مقامات سے ملیں جو ناقابل شناخت ہیں، بیشترلاشوں کی تدفین کردی گئی،جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی بتائے جاتے ہیں۔چھیپا فائونڈیشن کے ترجمان… Continue 23reading کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

datetime 7  جنوری‬‮  2025

اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

کراچی (این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں، بھارتی یوٹیوبر اور وی لاگرز نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر انکی ماڈلنگ کو اپلوڈ کیا۔کمشنر آفس کے افسر پھر خبروں کی زینت بن گئے، کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار… Continue 23reading اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیئے بھلائی کی توقع نہیں ،شیر افضل مروت

datetime 7  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیئے بھلائی کی توقع نہیں ،شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی توقع نہیں کہ ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیے بھلائی آئیگی، ہمیں عدلیہ سے توقعات ہیں،بانی کوہاؤس اریسٹ کی آفرحکومت اوراسٹیبشلمنٹ کی طرف سے محسن نقوی نے کی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیئے بھلائی کی توقع نہیں ،شیر افضل مروت

بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی، ہسپتال میں دم توڑ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی، ہسپتال میں دم توڑ گیا

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول علی اکبر نے 3شادیاں کر رکھی تھیں اور اس کے 10بچے ہیں، مقتول کی پہلی بیوی وفات پا چکی ہے… Continue 23reading بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی، ہسپتال میں دم توڑ گیا

جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نارنگ منڈی ( این این آئی)نارنگ منڈی کے علاقہ کالاخطائی میں جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق 40 سالہ مصباح بی بی کا اپنے سابقہ شوہر امجد کے بیٹے حسنین کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا ،مقتولہ مریدکے سے واہس آئی جہاں ملزمان… Continue 23reading جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 12,185