کراچی میں خونی واردات؛ گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد
اسلام آبا (نیو ز ڈ یسک )کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں ایک گھر سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملیر کینٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں خواتین کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کیا گیا۔ واقعے میں… Continue 23reading کراچی میں خونی واردات؛ گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد






































