ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

لاہور(این این آئی)وائلڈ لائف لاہور نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سرحدی علاقے جنڈیالہ سے سامبر ہرن برآمد کر لیا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر سامبر ہرن کو ریسکیو کیا گیا، ہرن کو وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی دیکھ بھال کی جائے گی۔انتظامیہ کے مطابق ہرن صحت مند اور جوان ہے۔وائلڈ… Continue 23reading بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

datetime 21  فروری‬‮  2025

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

لاہور ( این این آئی )چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لائیو کوریج کے دوران ٹورنامنٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش میچ کی براہ راست نشریات… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چھ خوارج کو جہنم واصل… Continue 23reading پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

datetime 21  فروری‬‮  2025

چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین میں زیر تعلیم دو پاکستانی میڈیکل طلبہ نے ایک معمر چینی شہری کی جان بچا کر شاندار مثال قائم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق، یوسف خان اور رفیق اللہ، جو میڈیکل کالج کے فائنل ایئر کے طالب علم ہیں، اس وقت توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے… Continue 23reading چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

datetime 21  فروری‬‮  2025

سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سرزمین ہمیشہ سے تاریخ اور آثار قدیمہ کے شائقین کے لیے ایک حیرت انگیز مقام رہی ہے۔ فراعنہ کے مقابر اور ان کی داستانیں وقت کے ساتھ دب جاتی ہیں، لیکن پھر بھی کچھ راز صدیوں بعد کھلتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر پیئرز… Continue 23reading سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، چودہ ہزار روپے من فروخت… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2025

صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے ذہین اور ضرورت مند چھ طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔بھٹو اسکالر شپ پروگرام کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے… Continue 23reading صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

datetime 21  فروری‬‮  2025

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)چکوال کے گاوں گھگھ میں بہن بھائی کو دو سال تک حویلی میں قید رکھنے کے الزام میں پولیس نے دیگر 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا۔بہن بھائی کو تایازاد بھائیوں نے قیمتی زمین پر قبضے کے لیے 2 سال تک حویلی میں قید رکھا، جبین بی بی بھوک اور ٹھنڈ سے… Continue 23reading کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی) متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سمیت 6 مختلف ممالک سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 8، یو ای اے سے 17 پاکستانیوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

1 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 12,229