امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے
واشنگٹن (این این آئی)نئی امریکی سفری پابندیوں کی فہرست میں پاکستان کے شامل ہونے کا خدشہ ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو اورنج کیٹیگری میں رکھا جا سکتا ہے اس سے پاکستانیوں کو سفر پرمکمل پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا لیکن ویزوں کیلئے درخواست دیتے وقت سخت جانچ پڑتال سے گزرنا… Continue 23reading امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے