ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے بیک لاگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے پر زور دیا ہے ۔ جمعرات کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے انتظامی ججز کا اجلاس ہواجس میں سپریم کورٹ مانیٹرنگ… Continue 23reading چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، انسدادِ دہشت گردی عدالتوں میں 2,273مقدمات زیر التواء ہونے کا انکشاف

حکومت کا طے شدہ فیصلہ ہے سیاسی لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دینا،اسد قیصر

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت کا طے شدہ فیصلہ ہے سیاسی لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دینا،اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کا طے شدہ فیصلہ ہے سیاسی لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دینا،آئین، قانون کی بالا دستی، آزاد عدلیہ ،اپنے مینڈیٹ کی واپسی چاہتے ہیں، مطالبات کیلئے بھرپور مہم چلائیں گے۔ایک بیان میں رہنماء پی ٹی آئی… Continue 23reading حکومت کا طے شدہ فیصلہ ہے سیاسی لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دینا،اسد قیصر

سکول ٹیچرنے بچی پر تشددکرکے بازوتوڑدیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

سکول ٹیچرنے بچی پر تشددکرکے بازوتوڑدیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں خاتون ٹیچرنے تشددکرکے آٹھویں جماعت کی طالبہ کا بازوتوڑدیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کے علاقے چکری میں سکول ٹیچرنے آٹھویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ جوہریہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈھیری چکری میں آٹھویں جماعت کی طالبہ ہے۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ٹیچر نے پائپ… Continue 23reading سکول ٹیچرنے بچی پر تشددکرکے بازوتوڑدیا

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

لندن(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے عمران خان سے مبینہ ناانصافیوں کا معاملہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہلخانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر کا حلف… Continue 23reading ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

عالمی مارکیٹ کا اثر؛ تھوک مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں کمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

عالمی مارکیٹ کا اثر؛ تھوک مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں کمی

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی تھوک مارکیٹ میں بھی دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 100ڈالر فی ٹن سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں فی ٹن دال… Continue 23reading عالمی مارکیٹ کا اثر؛ تھوک مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں کمی

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن(این این آئی)جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے جہاں وہ 10روز قیام کریں گے۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنماؤں کا استقبال کیا۔… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

اعظم سواتی کی پیشکش، 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

اعظم سواتی کی پیشکش، 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جمعرات کوانسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 5اکتوبر کو ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں… Continue 23reading اعظم سواتی کی پیشکش، 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو اغوا کرنیوالا نرس خواجہ سرا گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو اغوا کرنیوالا نرس خواجہ سرا گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو جھانسہ دیکر شادی کی کوشش کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں افتخار نامی خواجہ سرا نے سوشل میڈیا پر مدرسے کی طالبہ سے دوستی رچائی اور پھر لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر اپنے گھر… Continue 23reading شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو اغوا کرنیوالا نرس خواجہ سرا گرفتار

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

لاہور(این این آئی)لاہور گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا، پاکستانی طلبہ نے بڑے مارجن سے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔اس سے قبل انسانی پرچم بنانے کا ریکارڈ… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

Page 68 of 12110
1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 12,110