پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیںپی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایاکہ چک 35شمالی میں شفقت عباس کی رہائشگاہ پر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔اس… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج