منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

حکومت مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کے ٹائم فریم کے مطالبے کو قبول کریگی، رانا ثناء اللہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

حکومت مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کے ٹائم فریم کے مطالبے کو قبول کریگی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے بانی پی ٹی آئی کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ اگر پی ٹی آئی بات چیت… Continue 23reading حکومت مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے پی ٹی آئی کے ٹائم فریم کے مطالبے کو قبول کریگی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔وفاقی نظامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9 جنوری 2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہری قتل

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہری قتل

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہریوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اسلام آباد سے 5 افراد کو تاوان کیلئے اغواء کیا گیا، شہر میں 1770 ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں، اس دوران مزاحمت پر 16 افراد کو قتل کردیا… Continue 23reading سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہری قتل

وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی۔پی ٹی اے کے مطابق کمپنیوں کو ایک سے3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائے گا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار ہوگا۔پی ٹی اے حکام نے بتایا… Continue 23reading وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع

شاہین آفریدی کی مزار قائد پر حاضری دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

شاہین آفریدی کی مزار قائد پر حاضری دینے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزار قائد پہنچ گئے۔قومی کرکٹر نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading شاہین آفریدی کی مزار قائد پر حاضری دینے کی ویڈیو وائرل

جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ملک میں سردی نے ڈیرے جمائے رکھے ہیں، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتی کہ پائپ لائنوں میں… Continue 23reading جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں،شاہد خاقان عباسی

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں،شاہد خاقان عباسی

سکھر (این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکھر میں تنظیم سازی کے لیے پہنچے ہیں، مختلف شہروں… Continue 23reading حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں،شاہد خاقان عباسی

بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار

کراچی(این این آئی)شارع نور جہاں پولیس نے بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں منعقدہ تقریبات میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والے ملزم کو گرفتار کر کے بیوی اور بیٹیوں کو حراست میں لے لیا، پولیس نے ملزم کے قبضے و نشاندہی پر چوری کیے گئے پرس اور شادی میں دیے جانے والے… Continue 23reading بیوی اور بیٹیوں کے ذریعے شادی ہالوں میں مہمانوں کے پرس چوری کرانے والا ملزم گرفتار

یکم جنوری 2025 سےکن فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا؟ اہم معلومات

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

یکم جنوری 2025 سےکن فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا؟ اہم معلومات

لاہور( این این آئی)سال 2025 کے آغاز پر بہت سے اینڈرائیڈ موبائل پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کٹ کیٹ یعنی اینڈرائیڈ 4.4 کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے فونز کی سپورٹ ختم کر دی جائے گی، مذکورہ آپریٹنگ سسٹم ایک دہائی قبل متعارف کرایا گیا تھا، یعنی جن… Continue 23reading یکم جنوری 2025 سےکن فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا؟ اہم معلومات

1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 12,174