ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اس کے دوست کو قتل کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

گوجرخان (این این آئی)راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔گوجر خان کے علاقے تکیہ بابا رحیم شاہ میں غیرت کے نام پر دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور اس کے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے واقعے کے دوران منع کرنے پر اپنی بیوی کو بھی فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا، خاتون کو تین گولیاں لگیں، جنہیں تشویشناک حالت میں راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ ملزم سے متعلق مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…