جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل ، جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو قصور وار قرار دے دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے معاملے میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر معصب اور امیر فتح کو قصور وار قرار دے دیا۔جاوید بٹ کے قتل کی جے آئی ٹی ایس پی صدر انویسٹی گیشن کی سربراہی میں کام کررہی تھی، جے آئی ٹی میں ایس پی صدر انویسٹی گیشن میاں معظم، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن اچھرہ قمرعباس اور ڈی ایس پی انویسٹی گیشن رائیونڈ شاہزیب شامل ہیں۔

جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کے قتل کی منصوبہ بندی میں امیر معصب کے ساتھ امیر فاتح شامل ہے، مقدمہ میں ایک ملزم عارف بھٹی تاحال منظر عام سے غائب ہے، امیر معصب کے شوٹرز کو ٹاسک دیتے وقت امیر فتح بھی موجود تھا۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق مقدمہ میں امیر معصب کی ضمانت کنفرم ہوچکی ہے، امیر فتح 24دسمبر تک ضمانت پر ہے، پولیس کی جانب سے عدالت کو امیر فتح کی ضمانت خارج کی درخواست کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…