جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے4 مسافر آف لوڈ کر دیئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے4 مسافر آف لوڈ کر دیئے گئے ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4 مسافر آف لوڈ کر دیئے ،مسافروں میں محمدعمران، میاں توصیف، سلطان افضل اور عبدالرحمان شامل ہیں ،مسافر فلائٹ نمبر CZ8070 کے ذریعے ورک ویزے پر نیوزی لینڈ جا رہے تھے،مسافروں کا تعلق اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سے ہے،مسافروں کی جانب سے پیش کئے گئے ورک ویزے جعلی نکلے۔

مسافروں کے پاسپورٹ پر راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور آفسسز کی پروٹیکٹر اسٹمپ لگی ہوئی تھی،مسافروں کو بعد ازاں مزید کاروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…