بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

سینئر قانون دان نے علیمہ خان سے معافی مانگ لی

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے معافی مانگ لی۔انہوں نے علیمہ خان سے وائس میسج کے ذریعے معافی مانگی۔قاضی انور نے کہاکہ علیمہ خان، آپ سے عزت کے ساتھ معافی مانگتا ہوں، میں نے غلط اطلاعات پر آپ کے متعلق الفاظ ادا کیے، جس پر شرمندہ ہوں۔ایڈووکیٹ قاضی انور نے کہا کہ میرے لیے علیمہ خان بہتر اور قابل احترام ہیں، بانی پی ٹی آئی میرے لیڈر ہیں، ان کی بہنوں کی شان میں گستاخی نہیں ہونی چاہیے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…