بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شہریوں سے صفائی کا بل لینے کیلئے نیا طریقہ کار طے

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں شہریوں سے صفائی کا بل لینے کے لئے نیا طریقہ کارطے کرلیا گیا۔صاف ستھرا پنجاب، صفائی بل اب محکمہ ایکسائز وصول کرے گا۔ 6 ماہ تک ماہانہ جبکہ جون 2026ء سے سالانہ بل دینا ہوگا۔ 3مرلے کے گھر پر ٹیکس نہیں ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026سے ایکسائز ابتدائی طور پر ماہانہ بل وصول کرے گا، جون 2026ء سے بل ماہانہ کی بجائے سالانہ وصول کیا جائے گا۔ 5مرلے سے 2کنال والا گھریلو صارف 300سے2ہزار روپے صفائی بل دے گا۔کمرشل کے لئے اربن ریٹ 500سے 2ہزارروپے مقرر کیا گیا ہے، دیہی گھریلو صارف کو200سے 400روپے صفائی بل دینا ہوگا۔ دیہی کمرشل صارف 300سے 1000روپے تک صفائی بل دے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…